حدیث نمبر: 5512
«ما أحب أن أحدا تحول لي ذهبا يمكث عندي منه دينار فوق ثلاث إلا دينار أرصده لدين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ احد پہاڑ سونا بن کر میرے پاس ہو اور اس میں سے ایک دینار بھی تین دن سے زیادہ میرے پاس رہے، سوائے اس دینار کے جو میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ چھوڑوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5512
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن أبي ذر.