صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5511
«ما أجد له في غزوته هذه في الدنيا والآخرة إلا دنانيره التي سمى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے اس کے اس غزوے کا دنیا اور آخرت میں اس کے سوا کچھ نہیں ملتا جتنے دینار اس نے مقرر کیے تھے۔“