حدیث نمبر: 5510
«ما اجتمع قوم في مجلس فتفرقوا ولم يذكروا الله ويصلوا على النبي صلى الله عليه وسلم إلا كان مجلسهم ترة عليهم يوم القيامة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی کسی مجلس میں اکٹھے ہوں پھر منتشر ہو جائیں اور اللہ کا ذکر نہ کریں اور نبی ﷺ پر درود نہ بھیجیں تو ان کی وہ مجلس قیامت کے دن ان پر حسرت کا نقصان ہوگی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5510
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم حب] عن أبي هريرة. الصحيحة ٧٧.