صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5497
«الذي يقرأ القرآن وهو ماهر به مع السفرة الكرام البررة والذي يقرؤه وهو عليه شاق له أجران»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو قرآن پڑھتا ہے اور اس میں ماہر ہے وہ باعزت اور نیکوکار لکھنے والے فرشتوں کے ساتھ ہوگا، اور جو اسے پڑھتا ہے اور یہ اس پر دشوار گزرتا ہے تو اس کے لیے دگنا اجر ہے۔“