صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5496
«الذي يشرب في آنية الفضة إنما يجرجر في بطنه نار جهنم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ گڑگڑا رہا ہوتا ہے۔“