صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5498
«اللهو في ثلاث: تأديب فرسك ورميك بقوسك وملاعبتك أهلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھیل تین چیزوں میں جائز ہے: اپنے گھوڑے کو تربیت دینا، اپنی کمان سے تیر اندازی کرنا اور اپنی بیوی سے دل لگی کرنا۔“