صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5487
«لي الواجد يحل عرضه وعقوبته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرض کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والے کا ٹال مٹول کرنا اس کی عزت اور سزا دونوں کو حلال کر دیتا ہے۔“