صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5488
«اللبن في المنام فطرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خواب میں دودھ دیکھنا فطرت کی علامت ہے۔“
«اللبن في المنام فطرة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خواب میں دودھ دیکھنا فطرت کی علامت ہے۔“