صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5486
«ليوشكن رجل أن يتمنى أنه خر من الثريا ولم يل من أمر الناس شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عنقریب ایک آدمی یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ ثریا سے گر پڑا ہوتا اور اس نے لوگوں کے کسی معاملے کی ذمہ داری نہ سنبھالی ہوتی۔“