حدیث نمبر: 5483
«لينصرن الرجل أخاه ظالما أو مظلوما إن كان ظالما فلينهه فإنه له نصرة وإن كان مظلوما فلينصره»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی اپنے بھائی کی مدد کرے چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم، اگر وہ ظالم ہو تو اسے ظلم سے روکے، کیونکہ یہی اس کی مدد ہے، اور اگر وہ مظلوم ہو تو اس کی مدد کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5483
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن جابر. الإرواء: ٢٤٤٩.