صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5484
«ليودن أهل العافية يوم القيامة أن جلودهم قرضت بالمقاريض مما يرون من ثواب أهل البلاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عافیت والے لوگ قیامت کے دن یہ تمنا ضرور کریں گے کہ کاش ان کی کھالیں قینچیوں سے کاٹی جاتیں، جب وہ آزمائش والوں کا ثواب دیکھیں گے۔“