صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5478
«لينتقضن الإسلام عروة عروة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسلام کی گرہیں ایک ایک کر کے ضرور کھلتی جائیں گی۔“
«لينتقضن الإسلام عروة عروة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسلام کی گرہیں ایک ایک کر کے ضرور کھلتی جائیں گی۔“