صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5477
«لينبعث من كل رجلين أحدهما والأجر بينهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر دو آدمیوں میں سے ایک نکلے اور اجر ان دونوں کے درمیان مشترک ہوگا۔“