صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5479
«لينتهين أقوام عن رفعهم أبصارهم عند الدعاء في الصلاة إلى السماء أو لتخطفن أبصارهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگ نماز میں دعا کے وقت اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھانے سے ضرور باز آ جائیں، ورنہ ان کی نگاہیں اچک لی جائیں گی۔“