صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5476
«ليليني منكم أولوا الأحلام والنهى ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم ولا تختلفوا فتختلف قلوبكم وإياكم وهيشات الأسواق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے عقل اور سمجھ رکھنے والے میرے قریب کھڑے ہوں، پھر ان کے بعد والے، پھر ان کے بعد والے، اور آپس میں اختلاف نہ کرو ورنہ تمہارے دل بھی مختلف ہو جائیں گے، اور بازاروں کے شور و غل سے بچو۔“