صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 547
«إذا ذهب أحدكم إلى الغائط فليذهب معه بثلاثة أحجار يستطيب بهن فإنها تجزي عنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے ساتھ تین پتھر لے جائے جن سے وہ طہارت حاصل کرے، پس یقیناً یہ اس کے لیے کافی ہو جائیں گے۔“