صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 546
«إذا ذكرتم بالله فانتهوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہیں اللہ کا واسطہ دے کر کسی کام سے روکا جائے تو فوراً رک جاؤ۔“
«إذا ذكرتم بالله فانتهوا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہیں اللہ کا واسطہ دے کر کسی کام سے روکا جائے تو فوراً رک جاؤ۔“