صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5465
«ليكف الرجل منكم كزاد الراكب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے آدمی کے لیے مسافر کے سفری توشے جتنا ہی کافی ہونا چاہیے۔“