صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5464
«ليكف أحدكم من الدنيا خادم ومركب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کے لیے دنیا میں سے ایک خادم اور ایک سواری ہی کافی ہے۔“