صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5463
«ليقرأن القرآن ناس من أمتي يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے، لیکن وہ اسلام سے اسی طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے جسم سے پار نکل جاتا ہے۔“