صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 545
«إذا ذكر أصحابي فأمسكوا وإذا ذكرت النجوم فأمسكوا وإذا ذكر القدر فأمسكوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب میرے صحابہ کا (تنقیدی) ذکر کیا جائے تو (اپنی زبانوں کو) روک لو، اور جب ستاروں کی (تاثیر کا) ذکر کیا جائے تو خاموش رہو، اور جب تقدیر کے مسئلے پر بحث ہو تو اس سے باز رہو۔“