صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5452
«ليشترك النفر في الهدي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چند لوگ قربانی کے ایک ہدی میں شریک ہو سکتے ہیں۔“
«ليشترك النفر في الهدي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چند لوگ قربانی کے ایک ہدی میں شریک ہو سکتے ہیں۔“