صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5453
«ليشربن أناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور اسے اس کے اصل نام کے سوا کسی اور نام سے پکاریں گے۔“