صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5451
«ليسوقن الرجل من قحطان الناس بعصا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قحطان قبیلے کا ایک آدمی لوگوں کو لاٹھی سے ہانکے گا۔“
«ليسوقن الرجل من قحطان الناس بعصا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قحطان قبیلے کا ایک آدمی لوگوں کو لاٹھی سے ہانکے گا۔“