صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 544
«إذا دعيتم إلى كراع فأجيبوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہیں (معمولی کھانے یعنی بکری کے) پائے کی بھی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرو۔“