صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5449
«ليستغن أحدكم عن الناس بقضيب سواك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ مسواک کی ایک شاخ سے بھی لوگوں سے بے نیاز ہو جائے۔“