صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5448
«ليسترجع أحدكم في كل شيء حتى في شسع نعله فإنها من المصائب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ ہر چیز میں 'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیۡہِ رَاجِعُوۡنَ' پڑھے، یہاں تک کہ اپنے جوتے کے تسمے کے (ٹوٹنے) پر بھی، کیونکہ یہ بھی مصیبتوں میں سے ہے۔“