حدیث نمبر: 5445
«ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويوقر كبيرنا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے کی عزت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5445
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث الصحيحة ٢١٩٦: خد - ابن عمرو. حم: ت، طب - ابن عباس.