حدیث نمبر: 5444
«ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويعرف شرف كبيرنا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے کا مقام نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5444
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت ك] عن ابن عمرو. صحيح الترغيب ٩٨: خد، د، الحميدي.