صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5446
«ليس يتحسر أهل الجنة على شيء إلا على ساعة مرت بهم لم يذكروا الله عز وجل فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اہلِ جنت کسی چیز پر اتنا افسوس نہیں کریں گے جتنا اس گھڑی پر جو ان پر گزری ہو اور اس میں انہوں نے اللہ عزوجل کا ذکر نہ کیا ہو۔“