حدیث نمبر: 5443
«ليس منا من لم يجل كبيرنا ويرحم صغيرنا! ويعرف لعالمنا حقه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہمارے بڑے کی تعظیم نہ کرے، ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے عالم کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5443
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم ك] عن عبادة بن الصامت. صحيح الترغيب ٩٦.