صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 543
«إذا دعي أحدكم فجاء مع الرسول: فإن ذلك له إذن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو بلایا جائے اور وہ قاصد کے ساتھ ہی آ جائے تو یہی (ساتھ آنا) اس کے لیے (اندر داخل ہونے کی) اجازت ہے۔“