صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5430
«ليس من بلد إلا سيطؤه الدجال إلا مكة والمدينة وليس نقب من أنقابها إلا عليه الملائكة حافين تحرسها فينزل بالسبخة فترجف المدينة بأهلها ثلاث رجفات يخرج إليه منها كل كافر ومنافق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی شہر ایسا نہیں جس میں دجال قدم نہ رکھے، سوائے مکہ اور مدینہ کے، اور ان کے کسی بھی راستے پر فرشتے صف بستہ کھڑے ہو کر اس کی حفاظت کریں گے، وہ کھارے میدان میں ڈیرا ڈالے گا، پس مدینہ اپنے باشندوں سمیت تین بار لرزے گا، اس کا ہر کافر اور منافق اس سے نکل کر اس کی طرف چلا جائے گا۔“