صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5429
«ليس من البر الصيام في السفر فعليكم برخصة الله التي رخص لكم فاقبلوها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفر میں روزہ رکھنا نیکی میں سے نہیں، لہٰذا تم اللہ کی اس رخصت کو اپنا لو جو اس نے تمہیں دی ہے، اسے قبول کر لو۔“