صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 542
«إذا دعي أحدكم إلى وليمة فليجب وإن كان صائما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو ولیمے کی دعوت دی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے قبول کرے، خواہ وہ روزے سے ہی کیوں نہ ہو۔“