صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5420
«ليس لقاتل ميراث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قاتل کے لیے کوئی وراثت نہیں۔“
«ليس لقاتل ميراث»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قاتل کے لیے کوئی وراثت نہیں۔“