صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5419
«ليس لأحد على أحد فضل إلا بالدين أو عمل صالح حسب الرجل أن يكون فاحشا بذيا بخيلا جبانا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی کو کسی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں سوائے دین یا نیک عمل کے، آدمی کے لیے یہی کافی (برائی) ہے کہ وہ بے حیا، بدزبان، بخیل اور بزدل ہو۔“