صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5421
«ليس للقاتل شيء وإن لم يكن له وارث فوارثه أقرب الناس إليه ولا يرث القاتل شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قاتل کے لیے کچھ نہیں، اور اگر مقتول کا کوئی وارث نہ ہو تو اس کا وارث اس کے قریبی لوگ ہوں گے، اور قاتل کچھ بھی وراثت میں نہیں پائے گا۔“