صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 541
«إذا دعي أحدكم إلى وليمة عرس فليجب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو شادی کے ولیمے کی دعوت دی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے قبول کرے۔“