صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 540
«إذا دعي أحدكم إلى طعام وهو صائم فليقل: إني صائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے اور وہ روزے سے ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کہہ دے: میں روزے سے ہوں۔“