حدیث نمبر: 5408
«ليس عليكم في غسل ميتكم غسل إذا غسلتموه فإن ميتكم ليس بنجس فحسبكم أن تغسلوا أيديكم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم اپنے میت کو غسل دے چکو تو اس پر تم پر دوبارہ غسل واجب نہیں، کیونکہ تمہارا میت ناپاک نہیں، تمہارے لیے کافی ہے کہ تم اپنے ہاتھ دھو لو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5408
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ك] عن ابن عباس. أحكام الجنائز ٥٣ - ٥٤.