صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5409
«ليس في الأوقاص شيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اوقاص (نصابوں کے درمیانی حصے) میں کچھ زکوٰۃ نہیں۔“
«ليس في الأوقاص شيء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اوقاص (نصابوں کے درمیانی حصے) میں کچھ زکوٰۃ نہیں۔“