صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5407
«ليس عليها غسل حتى تنزل كما أنه ليس على الرجل غسل حتى ينزل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس پر (عورت پر) غسل واجب نہیں جب تک اسے انزال نہ ہو، جیسے مرد پر بھی غسل واجب نہیں جب تک اسے انزال نہ ہو۔“