صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5406
«ليس على ولد الزنا من وزر أبويه شيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زنا سے پیدا ہونے والے بچے پر اس کے والدین کے گناہ میں سے کچھ بھی نہیں۔“