صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5397
«ليس على أبيك كرب بعد اليوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے والد پر آج کے بعد کوئی مصیبت نہیں رہی۔“
«ليس على أبيك كرب بعد اليوم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے والد پر آج کے بعد کوئی مصیبت نہیں رہی۔“