صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5396
«ليس شيء من الجسد إلا وهو يشكو ذرب اللسان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں مگر وہ زبان کی تیزی (بدزبانی) کی شکایت کرتا ہے۔“