صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5398
«ليس على الرجل طلاق فيما لا يملك ولا عتاق فيما لا يملك ولا بيع فيما لا يملك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی پر اس چیز میں طلاق واقع نہیں ہوتی جس کا وہ مالک نہیں، نہ اس چیز میں آزادی واقع ہوتی ہے جس کا وہ مالک نہیں، اور نہ اس چیز میں بیع واقع ہوتی ہے جس کا وہ مالک نہیں۔“