حدیث نمبر: 5395
«ليس شيء من الإنسان إلا يبلى إلا عظم واحد وهو عجب الذنب ومنه يركب الخلق يوم القيامة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انسان کی کوئی چیز ایسی نہیں جو بوسیدہ نہ ہو، سوائے ایک ہڈی کے، اور وہ ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا ہے، اسی سے قیامت کے دن پوری مخلوق دوبارہ بنائی جائے گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5395
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن أبي هريرة. خ: تفسير، م: فتن.