صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5394
«ليس شيء خيرا من ألف مثله إلا الإنسان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی چیز اپنے جیسی ہزار چیزوں سے بہتر نہیں سوائے انسان کے۔“