صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5388
«ليس بين العبد والشرك إلا ترك الصلاة فإذا تركها فقد أشرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بندے اور شرک کے درمیان صرف نماز چھوڑنا حائل ہے، پس جب وہ اسے چھوڑ دے تو اس نے شرک کر لیا۔“